اٹھارہ بابو

قسم کلام: اسم جمع

معنی

١ - سست؛ بے اصول؛ بد لوگوں کا گروہ۔ (پلیٹس)

اشتقاق

سنسکرت زبان ے مرکب توصیفی (مرکب عددی) ہے۔ لفظ 'اٹھارہ' کے ساتھ 'بابو' بطور معدود لگایا گیا ہے۔

جنس: مذکر